آپ يہاں ہیں
ہوم > Posts tagged "Lahore news"

پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان آج اسمبلی میں وزیراعظم سےعہدہ چھوڑنے کا مطالبہ کریں گے

پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان آج قومی اسمبلی اجلاس میں بھی وزیراعظم نوازشریف سے پاناما کیس میں جے آئی ٹی کی تحقیقات تک عہدہ چھوڑنے کا مطالبہ کریں گے۔ عمران خان آج قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کریں گے جس میں وہ پاناما کیس میں سپریم کورٹ کے

سانحہ ماڈل ٹاؤن کے گرفتار تمام ملزمان ضمانت پر رہا کر دے گئے

Model Town case

لاہور(ویب ڈیسک): انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سانحہ ماڈل ٹاؤن میں ملوث ہونے کے الزام میں گرفتار تمام پولیس اہلکاروں کو ضمانت پر رہا کر دیا ہے۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس کی سماعت ہوئی اور اس موقع پر عدالت نے

بھارتی ایجنسی راء کے جاسوس کو سزائے موت سنا دی گئی

kalbhoshan

راولپنڈی(ائی ایس پی آر): پاکستان مخالف سرگرمیوں کے الزام میں گرفتار بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو سزائے موت سنا دی گئی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر میجر جنرل آصف غفور نے سوشل میڈیا پر اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ پاکستان دشمن سرگرمیوں

اسلام کا دہشت گردی اور انتہا پسندی سے کوئی تعلق نہیں، امام کعبہ

Imam e Kaaba

لاہور(ویب ڈیسک): امام کعبہ شیخ صالح بن ابراہیم آل طالب کا کہنا ہے کہ اسلام امن اور محبت کا دین ہے اور دہشت گردی و انتہا پسندی کا دین سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ لاہور میں جماعت اسلامی کے مرکز منصورہ میں نماز فجر کی امامت کے بعد اپنے بیان

امن دشمن عناصر پاکستان میں انتشار کے خواہاں ہیں، عمران خان

Khan

بنی گالہ: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ امن دشمن عناصر پاکستان میں انتشار کے خواہاں ہیں اس لیے نیشنل ایکشن پلان پر جزوی عملدرآمد انتہائی مہلک ثابت ہوگا۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے لاہور میں

قوم کی حمایت سے اپنی سرزمین سے دہشت گردی کا صفایا کردیں گے، سربراہ پاک فوج

Army chief

راولپنڈی(ویب ڈیسک): آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ لاہور خود کش حملے میں فوجی جوانوں اور سویلین عملے کی شہادت بلا شبہ بڑی قربانی ہے تاہم پوری قوم کی حمایت سے پاک سرزمین سے دہشت گردی کا صفایا کر دیں گے۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

لاہور کے علاقے بیدیاں روڈ پر خود کش دھماکے سے کم از کم 6 افراد جاں بحق

لاہور کے علاقے بیدیاں روڈ پر خود کش دھماکے سے کم از کم 6 افراد جاں بحق جب کہ 18 زخمی ہوئے۔ مردم شماری ٹیم کے اہلکار جن میں پاک فوج کے جوان اور محکمہ تعلیم کے اساتذہ شامل تھے اپنی ڈیوٹی سرانجام دینے کے لئے نکلنے لگے تو ایک

الیکشن کمیشن کے تمام دفاتر میں سوشل میڈیا پر پابندی

social-sites

اسلام آباد(ویب ڈیسک): الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک بھر میں اپنے دفاتر میں سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ فیصلے کا اطلاق آج سے ہو گا. ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اپنے دفاتر میں فیس بک، ٹوئٹر، یو ٹیوب سمیت سماجی

پی سی بی نے محمد عرفان پر ایک سال کی پابندی عائد کردی

Muhammad Irfan.jpg

لاہور(ویب ڈیسک): اسپاٹ فکسنگ کیس میں معطل کرکٹر محمد عرفان پر ایک سال کی پابندی اور 10 لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا گیا ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران پاکستان کرکٹ بورڈ کی قانونی ٹیم کا کہنا تھا کہ محمد عرفان کو ایک سال کے لیے نااہل قرار دیا گیا

سی ایس ایس کے متعلق لاہور ہائی کورٹ کا اہم فیصلہ

Lahore High court

لاہور(ویب ڈیسک): لاہور ہائی کورٹ نے سی ایس ایس 2018کے امتحانات اردو میں لینے کا فیصلہ معطل کر دیا۔ لاہور ہائی کورٹ میں جسٹس منصور علی شاہ کی زیر صدارت دو روکنی بنچ میں سی ایس ایس 2018کے امتحانات اردو میں لینے کے متعلق کیس کی سماعت کی۔وفاق کی جانب

Top