آپ يہاں ہیں
ہوم > Posts tagged "international news"

آزاد کشمیر کے سمانی چاہی اور بروہ سیکٹرز میں بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ

kashmir

نجی نیوز چینل کے مطابق آزاد کشمیر کے سمانی چاہی اور بروہ سیکٹرز پر بھارتی فوج کی جانب سے صبح 8 بجے بلا اشتعال فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے جب کہ پاک فوج کی جانب سے بھرپور جواب دیا جا رہا ہے۔ یہ خبر بھی پڑھیں: کلبھوشن کی حرکتوں کا بھانڈا

گائے نہیں عورت کو تحفظ دو، جیا بچن

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق راجیہ سبھا کن رکن اور بالی ووڈ کی لیجنڈری اداکارہ جیا بچن نے پارلیمنٹ میں خطاب کے دوران خواتین کو تحفظ دینے کا مطالبہ کردیا۔ پارلیمنٹ سے خطاب میں جیا بچن کا کہنا تھا کہ ہم گائے کی حفاظت کے لیے تو بڑے بڑے اقدامات

کلبھوشن یادیو کی پھانسی پر بھارت کی پاکستان کو دھمکی

Baharat

کلبھوشن یادیو کی پھانسی پرسشما سوراج نے پاکستان کو دھمکی دی کہ اگر کلبھوشن کو پھانسی ہوئی تو دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ تعلقات شدید متاثر ہوں گے اور ایسے کسی بھی پاکستانی اقدام کا جواب دینے کےلیے بھارتی حکومت ’’کسی بھی حد تک‘‘ جائے گی۔ لوک سبھا میں اظہارِ

امریکا شام میں سازش کر رہا ہے، روسی صدر ولاد میر پیوٹن

روس کے صدر ولاد میر پیوٹن نے الزام عائد کیا ہے کہ امریکا شام میں کیمیائی حملوں کی سازش کر رہا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق روس کے صدر ولاد میر پیوٹن نے کہا ہے کہ ہمارے پاس خفیہ معلومات ہیں کہ امریکا شام میں جعلی کیمیائی حملوں کی تیاری کر

کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ اور سربراہ نیشنل کانفرنس فاروق عبداللہ نے بھارتی حکومت کو خبردار کردیا۔

کشمیر کے سابق کٹھ پتلی وزیر اعلیٰ اور سربراہ نیشنل کانفرنس فاروق عبداللہ نے بھارتی میڈیا کو دیئے گئے ایک تازہ انٹرویو میں انہوں نے سری نگر میں جاری ضمنی انتخابات کے دوران تشدد اور قتل و غارت گری پر شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے اس کا

بشار الاسد کی موجودگی میں مستحکم اور پرامن شام کا تصور بھی نا ممکن ہے، امریکا

white house

واشنگٹن (انٹرنیشنل نیوز ایجنسی): وائٹ ہاؤس کے ترجمان شون اسپائسر کا کہنا ہے کہ بشار الاسد کی موجودگی میں ایک مستحکم اور پرامن شام کا تصور بھی نہیں کیا جاسکتا۔ ترجمان وائٹ ہاؤس شون اسپائسر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ شام میں مزید کیمیائی حملوں کی صورت میں

اسلام کا دہشت گردی اور انتہا پسندی سے کوئی تعلق نہیں، امام کعبہ

Imam e Kaaba

لاہور(ویب ڈیسک): امام کعبہ شیخ صالح بن ابراہیم آل طالب کا کہنا ہے کہ اسلام امن اور محبت کا دین ہے اور دہشت گردی و انتہا پسندی کا دین سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ لاہور میں جماعت اسلامی کے مرکز منصورہ میں نماز فجر کی امامت کے بعد اپنے بیان

سی پیک کی اہمیت کو بھانپتے ہوئے برطانیہ نے بھی شامل ہونے کی خواہش ظاہر کردی

cpec

لندن(غیر ملکی خبر ایجنسی): برطانیہ نے سی پیک منصوبے میں شامل ہونے کی خواہش ظاہر کردی ہے۔ لندن میں ایک کانفرنس سےخطاب کرتے ہوئے برطانوی وزیرمملکت برائےبین الاقوامی ٹریڈ کریگ ہینڈز نے کہا کہ برطانیہ سی پیک منصوبے کا اہم پارٹنر ثابت ہو سکتا ہے، ہم پاکستان اور چین کے ساتھ

امریکا میں غیر ملکیوں کو بلانے والی کمپنیوں کیخلاف تحقیقات کا اعلان

America

واشنگٹن(انٹرنیشنل نیوز ایجنسی):امریکا میں غیر ملکیوں کو بلانے والی کمپنیوں کیخلاف تحقیقات کا اعلان: امریکی محکمہ خزانہ کی وارننگ امریکی محکمہ انصاف نے کمپنیوں کووارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ غیرملکی افرادکوایچ ون بی ویزے پرنہ بلاو بلکہ امریکیوں کونوکری دو۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں امریکی محکمہ

شمالی کوریا پر دبائو کیلئے چین امریکہ کا ساتھ دے، ٹرمپ

Trump

واشنگٹن (انٹرنیشنل نیوز ایجنسی) :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ شمالی کوریا پر دبائو ڈالنے کیلئے چین کو امریکہ کا ساتھ دینا چاہیے- ڈونلد ترمپ نے مزید کہا کہ چین ہمارا ساتھ دے کیونکہ شمالی کوریا اپنے ایٹمی اور میزائل پروگراموں کو آگے بڑھا رہا ہے۔ یہ بیان

Top