آپ يہاں ہیں
ہوم > کھیل

پاکستان کڑکٹ ٹیم نے ٹی ٹونٹی رینکنگ میں چوتھی پوزیشن پر قبضہ کر لیا

Pakistan Crictek Team

دبئی: پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شکست دے کر آئی سی سی رینکنگ میں چوتھی پوزیشن پر قبضہ کر لیا- آئی سی سی کی تازہ ترین رینکنگ کے مطابق پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو ہرانے کے بعد ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں 2 درجہ ترقی پا

شہریار خان کے مستعفیٰ ہونے کی وجہ سامنےآگئی

شہریار خان کے مستعفیٰ ہونے کی وجہ سامنے آگئی لاہور: (کرک انفو) کی ایک رپورٹ کے مطابق کہا گیاہے کہ چیئرمین پی سی بی شہریار خان دباؤ کا شکا ر ہو کت مستعفیٰ ہونے کا اعلان کیا۔تفصیلات کے مطابق سفارتکارکو نجم سیٹھی کا راستہ صاف کرنے کے لیے پیچھے ہٹنا پڑا۔

شہریار خان کا مستعفی ہونے کا اعلان.

لاہور(خبر ایجنسی): میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے چیئرمین شہریار خان نے کہا کہ انھوں نے اپنا استعفیٰ وزیراعظم کوبھج دیاہے۔ یہ خبر بھی پڑھیں: پی سی بی نے محمد عرفان پر ایک سال کی پابندی عائد کردی تفصیلات کے مطابق ان کا مزید یہ کہنا تھا

آئی سی سی کرکٹ کو اولپمکس 2024 کا حصہ بنا کا فیصلہ

icc cheif executive

دبئی(خبر ایجنسی): انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے چیف ایگزیکٹوڈیو ریچرڈسن کا کہنا تھا کہ وہ ایک بار پھر کرکٹ کو اولمپکس 2024کا حصہ بنانے کے خواہش مند ہیں۔ یہ خبر بھی پڑھیں: آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی. پاکستان کے لیے بری خبر ان کا مزید

پی سی بی نے محمد عرفان پر ایک سال کی پابندی عائد کردی

Muhammad Irfan.jpg

لاہور(ویب ڈیسک): اسپاٹ فکسنگ کیس میں معطل کرکٹر محمد عرفان پر ایک سال کی پابندی اور 10 لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا گیا ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران پاکستان کرکٹ بورڈ کی قانونی ٹیم کا کہنا تھا کہ محمد عرفان کو ایک سال کے لیے نااہل قرار دیا گیا

آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی. پاکستان کے لیے بری خبر

دبئی: آئی سی سی کی جاری کردہ نئی ٹیسٹ رینکنگ میں بھی پاکستانی ٹیم کے لیے بری خبر۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ نئی ٹیسٹ رینکنگ کے مطابق پاکستان ٹیم ایک درجہ تنزلی کے ساتھ چھٹے نمبر پر آ گئی ہے جب کہ بھارت بدستور سرفہرست ہے، آسٹریلیا

محمد عرفان وعدہ معاف گواہ بننے کے لیے تیار

Muhammad Irfan.jpg

لاہور(ویب ڈیسک):پاکستان سُپر لیگ ( پی ایس ایل) اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں ملوث محمد عرفان آج چارج شیٹ کا جواب داخل کرائیں گے تاہم وہ وعدہ معاف گواہ بننے کیلیے تیار ہوگئے محمد عرفان پر لگے اسپاٹ فکسنگ کے الزامات کی نویت وہ نہیں جن کی زد میں شرجیل خان

ماریاشراپوواکوبڑی خوشخبری مل گئی ،کھیل کی دنیا میں بھرپور واپسی کے لئے تیار

mariya-sherapova

اسکو (نیوز ڈیسک) روس کی گولڈن گرل ماریا شراپووا ڈوپنگ پابندی ختم ہونے کے بعد رواں برس اپریل میں ٹینس کورٹس میں واپسی کریں گی۔ رشین سٹار 26 اپریل کو شیڈول اسٹٹ گارٹ ویمنز ٹینس ٹورنامنٹ سے دوبارہ انٹرنیشنل کیریئر کا آغاز کریں گی۔ شراپووا نے گذشتہ برس جنوری میں منعقدہ

رونالڈینہونے شاہد آفریدی کو پاکستان کرکٹ کا ہیرو قرار دیدیا

لاہور: اسٹار برازیلین فٹبالر رونالڈینہو نے شاہد آفریدی کو پاکستان کرکٹ کا ہیرو قرار دے دیا۔ رونالڈینہو نے سوشل میڈیا پر آفریدی کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ شاہد آفریدی پاکستان کرکٹ کے ہیرو ہیں۔ انہوں نے مزید لکھا کہ جولائی میں اپنے دورہ پاکستان کا بے صبری

Top