آپ يہاں ہیں
ہوم > پاکستان

سجن جندال کا مری جانا ویزا شرائط کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے

sajjan

اسلام آباد (ویب ڈیسک): بھارتی صنعتکار سجن جندال کی وزیراعظم نوازشریف سے مری میں ملاقات ویزا میں درج شرائط کی خلاف ورزی ہے۔ ایکسپریس انویسٹی گیشن سیل کومعلوم ہوا ہے کہ جندال حکمران شریف فیملی کے دوست سمجھے جاتے ہیں بدھ کو پاکستان پہنچے اور سیدھے مری چلے گئے۔ جندال کو

میجرشبیرشریف شہید (نشان حیدر) کا 74 واں یوم ولادت آج منایا جارہا ہے

shabeer sharif shaheed

جہانیاں: پاک فوج کے سابق سربراہ جنرل راحیل شریف کے بڑے بھائی میجر شبیر شریف شہید (نشان حیدر) کا 74 واں یوم ولادت آج منایا جا رہا ہے۔ میجرشبیرشریف کو 1971 کی پاک بھارت جنگ میں سلیمانکی سیکٹرمیں فرنٹیئر فورس رجمنٹ کی ایک کمپنی کو اونچے بند پر قبضہ کی ذمہ

وفاقی وزیر ریاض پیرزادہ اپنے عہدے سے مستعفی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ ریاض پیرزادہ نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا۔ ذرائع کے مطابق ڈی جی پاکستان اسپورٹس بورڈ کو عہدے سے ہٹانے کے معاملے پر وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ ریاض پیرزادہ نے استعفیٰ دے دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ خاندانی

طالبان بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ اور افغان خفیہ ایجنسی سے رابطے میں ہیں، احسان اللہ احسان کا اعترافی بیان

TTP

راولپنڈی(ویب ڈیسک): پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) نے ٹی ٹی پی اور جماعت الاحرار کے سابق ترجمان احسان اللہ احسان کا حیرت انگیز اعترافی بیان جاری کیا ہے جس میں ایک بار پھر دہشت گردی میں بھارتی ایجنسی 'را' کے ملوث ہونے کا مکروہ چہرہ دنیا

فوجی عدالتوں سے سزایافتہ 4 دہشتگردوں کو پھانسی دے دی گئی ، آئی ایس پی آر

آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فوجی عدالتوں سے سزایافتہ 4 دہشت گردوں کو پھانسی دے دی گئی ہے۔ جن دہشت گردوں کو پھانسی دی گئی ان میں رحمان الدین، مشتاق خان، عبیدالرحمان اور ظفر اقبال شامل ہیں۔ آئی ایس پی آرکا کہنا ہے کہ

پاکستانی با اثر شخصیات جن کا پاناما لیکس میں نام آ یا

Panama

اب تک افشا کردہ دستاویزات کی رو سے تقریباً چار سو پاکستانیوں نے بیرون ملک 266آف شور یا شیل کمپنیاں کھلوائیں۔ ان پاکستانیوں میں وطن عزیز کی مشہور سیاسی، سماجی اور کاروباری شخصیات شامل ہیں۔ ان میں سے ا ہم مرد و زن کے نام درج ذیل ہیں: مرحوم وزیراعظم بے

سپریم کورٹ کو آزادانہ فیصلہ کرنے کے لیے ماحول مہیا نہیں کیا گیا۔ سعد رفیق

saad rafiq

نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ پاکستان کی سپریم کورٹ کو پانامہ کیس کی پوری کارروائی کے دوران ایسا ماحول مہیا نہیں کیا گیا کہ وہ آزادانہ فیصلہ کرے۔ یہ خبر بھی پڑھیں:‌ لاہور ہائیکورٹ بار

لاہور ہائیکورٹ بار نے وزیر اعظم سے اہم کا مطالبہ کر دیا

Lahore high court

لاہور (ویب ڈیسک): لاہور ہائیکورٹ بار نے وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف سے استعفے کا مطالبہ کر دیا لاہور ہائیکورٹ بار نے وزیر اعظم نواز شریف سے استعفے کا مطالبہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ بار کے صدر کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نواز شردی اگلے سات

قومی اسمبلی اور سینٹ میں اپوزیشن جماعتوں کا وزیر اعظم کے گرد گھیرا تنگ

nawaz in tension

سپریم کورٹ کے فیصلے سے جمہوریت اور انصاف کو نقصان پہنچا.سابق صدر آصف زرداری اسلام آباد میں چیرمین پیپلز پارٹی اور دیگر پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ یہ نا اہل حکمران ہیں اور ان سے حکومت نہیں چل رہی ہے، ملک

پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان آج اسمبلی میں وزیراعظم سےعہدہ چھوڑنے کا مطالبہ کریں گے

پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان آج قومی اسمبلی اجلاس میں بھی وزیراعظم نوازشریف سے پاناما کیس میں جے آئی ٹی کی تحقیقات تک عہدہ چھوڑنے کا مطالبہ کریں گے۔ عمران خان آج قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کریں گے جس میں وہ پاناما کیس میں سپریم کورٹ کے

Top