آپ يہاں ہیں
ہوم > بین لاقوامی

آزاد کشمیر کے سمانی چاہی اور بروہ سیکٹرز میں بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ

kashmir

نجی نیوز چینل کے مطابق آزاد کشمیر کے سمانی چاہی اور بروہ سیکٹرز پر بھارتی فوج کی جانب سے صبح 8 بجے بلا اشتعال فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے جب کہ پاک فوج کی جانب سے بھرپور جواب دیا جا رہا ہے۔ یہ خبر بھی پڑھیں: کلبھوشن کی حرکتوں کا بھانڈا

گائے نہیں عورت کو تحفظ دو، جیا بچن

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق راجیہ سبھا کن رکن اور بالی ووڈ کی لیجنڈری اداکارہ جیا بچن نے پارلیمنٹ میں خطاب کے دوران خواتین کو تحفظ دینے کا مطالبہ کردیا۔ پارلیمنٹ سے خطاب میں جیا بچن کا کہنا تھا کہ ہم گائے کی حفاظت کے لیے تو بڑے بڑے اقدامات

کلبھوشن یادیو کی پھانسی پر بھارت کی پاکستان کو دھمکی

Baharat

کلبھوشن یادیو کی پھانسی پرسشما سوراج نے پاکستان کو دھمکی دی کہ اگر کلبھوشن کو پھانسی ہوئی تو دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ تعلقات شدید متاثر ہوں گے اور ایسے کسی بھی پاکستانی اقدام کا جواب دینے کےلیے بھارتی حکومت ’’کسی بھی حد تک‘‘ جائے گی۔ لوک سبھا میں اظہارِ

کلبھوشن کی حرکتوں کا بھانڈا پھوڑ دیا: بھارتی اخبار

بھارتی اخبار نے انکشاف کیاہے کہ نیوی آفیسر کلبھوشن یادیو نے حسین مبارک کے نام سے پاسپورٹ بنوایا تھا اورطویل عرصے تک غائب رہتا تھا۔ ایران میں بھی کلبھوشن کی سرگرمیاں مشکوک تھیں جس سے بھارت کو آگاہ کردیا گیا تھا۔ یہ خبر بھی پڑھیں: بھارتی ایجنسی راء کے جاسوس کو

رمضان میں اسکول کھولنے کا فیصلہ : سعودی عرب

ramazan

ریاض(انٹرنیشنل نیوز ایجنسی): گزشتہ 10 سالوں كے دوران پہلی بارسعودی عرب میں رمضان المبارک کے مہینے میں بھی اسکول کھلے رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سعودی وزارت تعلیم كے مطابق رمضان كی آمد پر اسكولوں میں گرمیوں كی چھٹیاں ملتوی كردی گئی ہیں جب کہ سالانہ امتحانات بھی رمضان میں

پریانکا چوپڑا کی بالی ووڈ میں دھماکے دار واپسی

priyanka

ممبئی(غیر ملکی خبر ایجنسی): بالی ووڈ کی حسین و جمیل اداکارہ پریانکا چوپڑا نے بالی ووڈ میں ایک عرصے تک کام کرکے خوب کامیابی سمیٹی اورپھر ہالی ووڈ جاکر بھی ان کی ترقی کی منازل طہ کرتی رہیں تاہم اب ایک بار پھران کو گھر کی یاد ستانے لگی ہے،

امریکا شام میں سازش کر رہا ہے، روسی صدر ولاد میر پیوٹن

روس کے صدر ولاد میر پیوٹن نے الزام عائد کیا ہے کہ امریکا شام میں کیمیائی حملوں کی سازش کر رہا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق روس کے صدر ولاد میر پیوٹن نے کہا ہے کہ ہمارے پاس خفیہ معلومات ہیں کہ امریکا شام میں جعلی کیمیائی حملوں کی تیاری کر

کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ اور سربراہ نیشنل کانفرنس فاروق عبداللہ نے بھارتی حکومت کو خبردار کردیا۔

کشمیر کے سابق کٹھ پتلی وزیر اعلیٰ اور سربراہ نیشنل کانفرنس فاروق عبداللہ نے بھارتی میڈیا کو دیئے گئے ایک تازہ انٹرویو میں انہوں نے سری نگر میں جاری ضمنی انتخابات کے دوران تشدد اور قتل و غارت گری پر شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے اس کا

بشار الاسد کی موجودگی میں مستحکم اور پرامن شام کا تصور بھی نا ممکن ہے، امریکا

white house

واشنگٹن (انٹرنیشنل نیوز ایجنسی): وائٹ ہاؤس کے ترجمان شون اسپائسر کا کہنا ہے کہ بشار الاسد کی موجودگی میں ایک مستحکم اور پرامن شام کا تصور بھی نہیں کیا جاسکتا۔ ترجمان وائٹ ہاؤس شون اسپائسر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ شام میں مزید کیمیائی حملوں کی صورت میں

کپل شرما سے صلح، سنیل دوبارہ سے کپل شرما شو میں جلوہ گر ہوں گے

Kapil sharma suneel

ممبئی(انٹرنیشنل نیوز ایجنسی): معروف کامیڈین سنیل گروور اپنے ساتھی کپل شرما سے اختلافات ختم کرکے دوبارہ شو کا حصہ بننے کے لیے تیار ہو گئے۔ کچھ دن پہلے کپل شرما کی جانب سے تضحیک کرنے پر سنیل گروور نے ان کے شو کو خیر باد کہہ دیا تھا. سنیل کے جانے

Top