آپ يہاں ہیں
ہوم > پاکستان > سپریم کورٹ کو آزادانہ فیصلہ کرنے کے لیے ماحول مہیا نہیں کیا گیا۔ سعد رفیق

سپریم کورٹ کو آزادانہ فیصلہ کرنے کے لیے ماحول مہیا نہیں کیا گیا۔ سعد رفیق

saad rafiq

نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ پاکستان کی سپریم کورٹ کو پانامہ کیس کی پوری کارروائی کے دوران ایسا ماحول مہیا نہیں کیا گیا کہ وہ آزادانہ فیصلہ کرے۔
یہ خبر بھی پڑھیں:‌ لاہور ہائیکورٹ بار نے وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف سے استعفے کا مطالبہ کر دیا انہوں نے کہا کہ چھ کارٹونز نے شاہراہ دستور پر اپنی عدالت لگا رکھی تھی اور کچھ لوگ ٹی وی چینلز پر بیٹھ کریہ کام کر رہے تھے اور کچھ ٹی وی چینلز تو ایسے تھے جن کے اپنے جعلی ڈگری اسکینڈلز پکڑے گئے ہیں اور وہ ہمیں آ کر اخلاقیات کا درس دے رہے ہیں۔

جواب دیں

Top