آپ يہاں ہیں
ہوم > اہم خبریں > لاہور ہائیکورٹ بار نے وزیر اعظم سے اہم کا مطالبہ کر دیا

لاہور ہائیکورٹ بار نے وزیر اعظم سے اہم کا مطالبہ کر دیا

Lahore high court

لاہور (ویب ڈیسک): لاہور ہائیکورٹ بار نے وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف سے استعفے کا مطالبہ کر دیا

لاہور ہائیکورٹ بار نے وزیر اعظم نواز شریف سے استعفے کا مطالبہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ بار کے صدر کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نواز شردی اگلے سات روز میں مستعفی ہوں ورنہ اپنا لائحہ عمل تیار کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ کا 20 اپریل کا فیصلہ وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف فرد جُرم ہے۔
یہ خبر بھی پڑھیں:‌ قومی اسمبلی اور سینٹ میں اپوزیشن جماعتوں کا وزیر اعظم کے گرد گھیرا تنگہم فیصلے پر اس کی روح کے مطابق عملدرآمد کے لیئے کوششیں جاری رکھیں گے۔

One thought on “لاہور ہائیکورٹ بار نے وزیر اعظم سے اہم کا مطالبہ کر دیا

جواب دیں

Top