آپ يہاں ہیں
ہوم > بین لاقوامی > آزاد کشمیر کے سمانی چاہی اور بروہ سیکٹرز میں بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ

آزاد کشمیر کے سمانی چاہی اور بروہ سیکٹرز میں بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ

kashmir

نجی نیوز چینل کے مطابق آزاد کشمیر کے سمانی چاہی اور بروہ سیکٹرز پر بھارتی فوج کی جانب سے صبح 8 بجے بلا اشتعال فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے جب کہ پاک فوج کی جانب سے بھرپور جواب دیا جا رہا ہے۔
یہ خبر بھی پڑھیں: کلبھوشن کی حرکتوں کا بھانڈا پھوڑ دیا: بھارتی اخبار
پاک فوج کی جوابی کارروائی میں دشمن کی کئی چیک پوسٹیں بھی تباہ ہو گئیں جس میں بھارتی فوج کا بھاری جانی و مالی نقصان بھی ہوا ہے۔

جواب دیں

Top