آپ يہاں ہیں
ہوم > Uncategorized > رونالڈینہونے شاہد آفریدی کو پاکستان کرکٹ کا ہیرو قرار دیدیا

رونالڈینہونے شاہد آفریدی کو پاکستان کرکٹ کا ہیرو قرار دیدیا

لاہور: اسٹار برازیلین فٹبالر رونالڈینہو نے شاہد آفریدی کو پاکستان کرکٹ کا ہیرو قرار دے دیا۔
رونالڈینہو نے سوشل میڈیا پر آفریدی کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ شاہد آفریدی پاکستان کرکٹ کے ہیرو ہیں۔ انہوں نے مزید لکھا کہ جولائی میں اپنے دورہ پاکستان کا بے صبری سے منتظر ہوں۔
Follow
Ronaldinho Gaúcho ✔ @10Ronaldinho
Feliz pelas palavras Shahid Afridi BOOM BOOM herói de críquete do Paquistão. Aguardo c grande expectativa minha visita ao Paquistão em julho
3:24 PM – 15 Mar 2017
1,439 1,439 Retweets 3,250 3,250 likes
رونالڈینہو برطانیہ سے تعلق رکھنے والی لائزر لیگز کی دعوت پر پاکستان کا دورہ کریں گے جہاں وہ پاکستان میں نوجوان پلیئرز کو جدید تکنیک سے آگاہ کریں گے اور دیگر نامور فٹبالرز کے ساتھ پاکستان فٹبال ٹیم کے ساتھ نمائشی فٹبال میچ بھی کھیلیں گے۔
اس خبر کو بھی پڑھیں :برازیلین فٹبالر رونالڈینہو پاکستان آئیں گے
واضح رہے کہ برازیلین اسٹار نے گزشتہ ہفتے سوشل میڈیا پر ایک مختصر وڈیو میں پاکستانی جھنڈا پکڑے ہوئے کہا تھا ’’پاکستان! میں آ رہا ہوں۔‘‘

Follow
Ronaldinho Gaúcho ✔ @10Ronaldinho
Pakistan I’m coming! 🇵🇰 🙌🏽 #RonaldinhoInPakistan #worldgroup1912 #leisureleaguespk @leisureleagues
7:28 PM – 12 Mar 2017
6,101 6,101 Retweets 10,363 10,363 likes
جس پر شاہد آفریدی نے جواباً لکھا تھا کہ پاکستان میں آپ کو خوش آمدید کہیں گے، آپ جیسے انٹرنیشنل اسپورٹس اسٹارز کی پاکستان آمد ہمارے لیے باعث مسرت ہے۔
Follow
Shahid Afridi ✔ @SAfridiOfficial
– Welcome @10Ronaldinho it is good to see more international sportsmen visiting my beloved country… #football #Pakistan
3:24 PM – 14 Mar 2017
1,530 1,530 Retweets 6,900 6,900 likes

3 thoughts on “رونالڈینہونے شاہد آفریدی کو پاکستان کرکٹ کا ہیرو قرار دیدیا

جواب دیں

Top