آپ يہاں ہیں
ہوم > اہم خبریں > رینجرز کی پنجاب میں کاروائی۔ دہشت گرد ہلاک

رینجرز کی پنجاب میں کاروائی۔ دہشت گرد ہلاک

Rangers

ڈیرہ غازی خان(ویب ڈیسک) :ڈیرہ غازی خان کی تحصیل تونسہ شریف کے علاقے علی شاہ میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر رینجرز اور سی ٹی ڈی نے مشترکہ کارروائی کی۔

رینجرز اہلکاروں کو دیکھ کر دہشت گردوں نے فائرنگ کردی۔ جوابی کارروائی میں 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
یہ خبر بھی پڑھیں: پاک آرمی کا عزیر بلوچ کے متعلق اہم اقدام
ترجمان ڈیرہ غازی خان پولیس کا کہنا ہے کہ مارے گئے تینوں دہشتگردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے اور ان کے قبضے سے خود کش جیکٹ، وائرلیس سیٹس، راکٹ لانچر اور ڈیٹونیٹرز سمیت دیگر اقسام کا اسلحہ برآمد ہوا ہے، لاشوں کو شناخت کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

One thought on “رینجرز کی پنجاب میں کاروائی۔ دہشت گرد ہلاک

جواب دیں

Top