آپ يہاں ہیں
ہوم > اہم خبریں > کلبھوشن کی حرکتوں کا بھانڈا پھوڑ دیا: بھارتی اخبار

کلبھوشن کی حرکتوں کا بھانڈا پھوڑ دیا: بھارتی اخبار

بھارتی اخبار نے انکشاف کیاہے کہ نیوی آفیسر کلبھوشن یادیو نے حسین مبارک کے نام سے پاسپورٹ بنوایا تھا اورطویل عرصے تک غائب رہتا تھا۔ ایران میں بھی کلبھوشن کی سرگرمیاں مشکوک تھیں جس سے بھارت کو آگاہ کردیا گیا تھا۔

یہ خبر بھی پڑھیں: بھارتی ایجنسی راء کے جاسوس کو سزائے موت سنا دی گئی
بھارتی اخبار’’ انڈین ایکسپریس‘‘ کی رپورٹ کے مطابق نیوی میں کلبھوشن کے ساتھی اسے فراڈ شخص سمجھتے تھے جولمبے لمبے عرصے تک غیر حاضر رہتا تھا جبکہ اس کے پاسپورٹ پردیا گیا گھرکا ایڈریس بھی نامکمل تھا جس سے اس کے بیرون ملک منفی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے اشارے ملتے ہیں ملے ہیں۔

جواب دیں

Top