آپ يہاں ہیں
ہوم > بین لاقوامی > رمضان میں اسکول کھولنے کا فیصلہ : سعودی عرب

رمضان میں اسکول کھولنے کا فیصلہ : سعودی عرب

ramazan

ریاض(انٹرنیشنل نیوز ایجنسی): گزشتہ 10 سالوں كے دوران پہلی بارسعودی عرب میں رمضان المبارک کے مہینے میں بھی اسکول کھلے رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

سعودی وزارت تعلیم كے مطابق رمضان كی آمد پر اسكولوں میں گرمیوں كی چھٹیاں ملتوی كردی گئی ہیں جب کہ سالانہ امتحانات بھی رمضان میں ہی لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے، امتحانات ختم ہونے کے بعد 24 رمضان سے اسکولوں میں گرمیوں کی چھٹیاں دی جائیں گی۔

One thought on “رمضان میں اسکول کھولنے کا فیصلہ : سعودی عرب

جواب دیں

Top