آپ يہاں ہیں
ہوم > بین لاقوامی > شمالی کوریا پر دبائو کیلئے چین امریکہ کا ساتھ دے، ٹرمپ

شمالی کوریا پر دبائو کیلئے چین امریکہ کا ساتھ دے، ٹرمپ

Trump

واشنگٹن (انٹرنیشنل نیوز ایجنسی) :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ شمالی کوریا پر دبائو ڈالنے کیلئے چین کو امریکہ کا ساتھ دینا چاہیے-
ڈونلد ترمپ نے مزید کہا کہ چین ہمارا ساتھ دے کیونکہ شمالی کوریا اپنے ایٹمی اور میزائل پروگراموں کو آگے بڑھا رہا ہے۔ یہ بیان چینی صدر کے دورہ امریکہ سے قبل جاری کیا گیا ہے۔
یہ خبر بھی پڑھیں: ڈونلڈ ٹرمپ کا اصلی چہرہ دنیا کے سامنے آگیا! ہالی ووڈ کی مشہور اداکارہ کا انکشاف
چینی صدر جمعرات اور جمعہ کے روز فلوریڈا میں امریکی صدر سے ملاقات کریں گے۔ ایک برطانوی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ چین کو فیصلہ کرنا ہوگا کہ وہ شمالی کوریا کے معاملہ پر امریکہ کی امداد کرے گا یا نہیں۔

One thought on “شمالی کوریا پر دبائو کیلئے چین امریکہ کا ساتھ دے، ٹرمپ

جواب دیں

Top