آپ يہاں ہیں
ہوم > پاکستان > شہریار خان کے مستعفیٰ ہونے کی وجہ سامنےآگئی

شہریار خان کے مستعفیٰ ہونے کی وجہ سامنےآگئی

شہریار خان کے مستعفیٰ ہونے کی وجہ سامنے آگئی

لاہور: (کرک انفو) کی ایک رپورٹ کے مطابق کہا گیاہے کہ چیئرمین پی سی بی شہریار خان دباؤ کا شکا ر ہو کت مستعفیٰ ہونے کا اعلان کیا۔تفصیلات کے مطابق سفارتکارکو نجم سیٹھی کا راستہ صاف کرنے کے لیے پیچھے ہٹنا پڑا۔ مزید بتایا گیا ہے کہ بطورایگزیکٹیو کمیٹی سربراہ نجم سیٹھی کے اختیارات صرف سفارشات دینے تک محدود تھے لیکن اب بورڈ میں ان کا گہرا اثر ورسوخ موجود ہے۔

جواب دیں

Top