آپ يہاں ہیں
ہوم > کھیل > شہریار خان کا مستعفی ہونے کا اعلان.

شہریار خان کا مستعفی ہونے کا اعلان.

لاہور(خبر ایجنسی): میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے چیئرمین شہریار خان نے کہا کہ انھوں نے اپنا استعفیٰ وزیراعظم کوبھج دیاہے۔
یہ خبر بھی پڑھیں: پی سی بی نے محمد عرفان پر ایک سال کی پابندی عائد کردی

تفصیلات کے مطابق ان کا مزید یہ کہنا تھا کہ اگست میں ان کی مدت پوری ہو رہی ہے تاہم جب تک نئے چیئر مین کا تقررنہیں ہو جاتا تب تک اپنے فرائض پورے کرتا رہوں گا۔

جواب دیں

Top