آپ يہاں ہیں
ہوم > بین لاقوامی > آئی سی سی کرکٹ کو اولپمکس 2024 کا حصہ بنا کا فیصلہ

آئی سی سی کرکٹ کو اولپمکس 2024 کا حصہ بنا کا فیصلہ

icc cheif executive

دبئی(خبر ایجنسی): انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے چیف ایگزیکٹوڈیو ریچرڈسن کا کہنا تھا کہ وہ ایک بار پھر کرکٹ کو اولمپکس 2024کا حصہ بنانے کے خواہش مند ہیں۔
یہ خبر بھی پڑھیں: آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی. پاکستان کے لیے بری خبر
ان کا مزید یہ کہنا تھا کہ اس کامیابی کے سفر کے آغاز کا بہترین وقت ہے۔آئی سی سی ستمبر میں ا ولمپکس 2024کے میزبان کا فیصلہ کرے گی۔اس کے حصول کے لئے پیرس اور لائس انجلس میں براہ راست مقابلہ جا ری ہے۔

جواب دیں

Top