آپ يہاں ہیں
ہوم > پاکستان > گستاخانہ مواد کو شائع کرنے کے الزام میں تین افرادگرفتار

گستاخانہ مواد کو شائع کرنے کے الزام میں تین افرادگرفتار

arrested

اسلام آباد میں ایف آئی اے نے انٹرنیٹ پر گستاخانہ مواد کو شائع کرنے کے الزام میں تین افراد کو گرفتار کر لیا۔
اپڈیٹ 92کے مطابق ایف آئی اے نے انٹرنیٹ پر گستاخانہ مواد کو شائع کرنے کے الزام میں تین افراد کو گرفتار کر لیاجنھیں انسداد دہشت گردی کے اسلام آباد کی عدالت میں پیش کیا گیا۔عدالت نے تینوں ملزمان کو سات روزہ ریمانڈ پر ایف آئی کے حوالے کر دیا۔
اس خبر کو بھی پڑہیں: مشرف کی نواز شریف سے ڈیل کی کوشش: نواز شریف کا نکار
ملزمان سے برآمد ہونے والی اشیاء فرانزک تجزیے کے لیے متعلقہ ادارے کو بھیج دی گئی۔

One thought on “گستاخانہ مواد کو شائع کرنے کے الزام میں تین افرادگرفتار

جواب دیں

Top