آپ يہاں ہیں
ہوم > پاکستان > اسلام آباد میں حالات کشیدہ : لال مسجد اور جامعہ حفصہ کا محاصرہ کرلیا گیا

اسلام آباد میں حالات کشیدہ : لال مسجد اور جامعہ حفصہ کا محاصرہ کرلیا گیا

lal masjid

اسلام آباد (ویب ڈیسک) متوقع احتجا ج کے پیش نظر لال مسجد اور جامعہ حفصہ کا محاصرہ کرلیاگیا ھے اور دونوں کے اطراف پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری تعینات کردی گئی۔
تفصیلات کے مطابق مصدقہ ذرائع کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں واقع لال مسجد اور جامعہ حفصہ کی انتظامیہ نے نماز جمعہ کے بعد احتجاج کی کال دی ہے احتجاج کے پیش نظر کسی بھی ھنگامی صورت حال سے نبھٹنے کے لئے اسلام آباد انتظامیہ نے مدرسے اور مسجد کے اطراف پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری تعینات کردی ہیں۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ لال مسجد اور جامعہ حفصہ میں کسی بھی ناخوش گوار وقعے سے نمٹنے کے لئے تیار ہیں ۔ واضح رہے کہ مشرف دور میں بھی ایسے ہی حالات کشیدہ ہو گئے تھے اور دو طرفہ فائرنگ سے کئی افراد جاں بحق اور معتدد زخمی ہو گئے تھے۔

2 thoughts on “اسلام آباد میں حالات کشیدہ : لال مسجد اور جامعہ حفصہ کا محاصرہ کرلیا گیا

جواب دیں

Top